the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نیپال نے آج کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کانفرنس (سارک)کو اپنی تنظیم میں پاکستان کی مطابقت کے بارے میں غور کرنا ہوگا۔ہندوستان میں نیپال کے سفیردیپ کمار اپادھیائے نے یہاں فارن کارسپونٹینس کلب میں ایک



ڈائیلاگ کے دوران سارک اور پاکستان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سارک، بی بی آئی این(بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، نیپال )اور بمسٹیك کو کس طرح کارآمد بنایا جائے۔اس سلسلے میں غوروفکر کرتے ہوئے اس کا حل تلاش کیا جا نا چاہئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.